

Loading content...
قاضی شریح نے جس وقت دونوں معصوم شہزادوں علیہم الصلوات والسلام کو روتے دیکھا تو ان کے قریب بیٹھ گیادونوں معصوم شہزادوںعلیہم الصلوات والسلام نے ہاتھ باندھ کر کہا کہ خدا کے لئے ہم پر احسان کرو ہم بے وطن یتیم ہیںآپ ہماری یتیمی کی یہ خبر کسی بھی طرح ہمارے ماموں پاک صلوات اللہ علیہ تک پہنچا دو اور قاصد سے کہنا کہ وہ ہمارے ماموں جناب عباس علیہ الصلوات والسلام سے عرض کریں کہ وہ کوفہ آ کر ہمیں لے جائیں اور ہمیں ہماری پاک والدہ صلوات اللہ علیھا سے ملوا دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار