

Loading content...
دونوں بھائی زندان میں اس انداز میں بیٹھے ہوئے تھے کہ چھوٹا بھائی بڑے بھائی کے چہرے کی طرف دیکھ کر رورہا تھا اور بڑا بھائی چھوٹے بھائی کا منہ دیکھ کر روئے جا رہا تھا ، پھر انہوں نے روتے ہوئے قاضی شریح سے پوچھا کہ آپ نے ہمیںیہ تو نہیں بتایا کہ ہمارے بابا پاک کی آخری آرام گاہ کہاں ہے ؟ سارا کوفہ تو اُن کا دشمن ہو چکا تھا کیا کسی نے ان کی مزار بھی بنائی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار