

Loading content...
جیسے ہی ان معصوم شہزادوںعلیہم الصلوات والسلام کو معلوم ہوا کہ ہم پردیس میں یتیم ہو گئے ہیں تو دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا چھوٹے بھائی نے روتے ہوئے بڑے شہزادے پاک علیہم الصلوات والسلام سے کہا بھائی اب آپ کے بغیر میرا کون ہے ہمارے سر پر یتیمی کا بوجھ آ پڑا ہے اور ہم ماں سے بھی دور ہیں اس پردیس میں تو کوئی ہمیں اپنے بابا پاک کا پرسہ دینے والا بھی نہیںہے آؤ میرا ویر ہم خود ہی ایک دوسرے کے گلے میں باہیں ڈال کر ایک دوسرے کو بابا پاک کا پرسہ دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار