

Loading content...
قاضی شریح نے سر جھکا لیا اور آہستہ آہستہ روتے ہوئے عرض کیا شہزادو اب آپ اپنے پاک باباؐ علیہ الصلوات والسلام کے آنے کی امید نہ رکھو، سارا کوفہ آپ کا مخالف ہو چکا ہے،آپ دونوں یتیم ہو چکے ہیں، دونوں بھائیوں نے سوال کیا کہ ہمیں یہ تو بتائیں کہ یتیم کسے کہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار