

Loading content...
یعنی تب تک طاہراً انہیں شہادت کی اطلاع نہیں دی گئی تھی اس لئے ان معصوم شہزادوں علیہم الصلوات والسلام نے یہ سوال کیا کہ ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی کوئی اطلاع ملی ہے کہ وہ کہاں ہیں انہیں ہماری طرف سے عرض کرنا کہ عید پر ہم نے گھر جانا تھا وہ عید بھی گزر گئی ہے، اب ہمیں پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی بہت یادآتی ہے وہ ہمیں اتنا تو آکر بتائیں کہ ہم کب اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا سے ملیں گے ؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار