

Loading content...
شام کو عمر ابن حریث ملعون جو زندان کے محافظ دستے کا انچارج تھا اسے قاضی نے کہا کہ میں ان معصوم شہزادوں علیہم الصلوات والسلام سے ملنا چاہتا ہوں، جس وقت رات ہوئی تو قاضی شریح ان معصوم بچوں سے ملنے کیلئے زندان پہنچا مگر اس کا چہرہ اترا ہوا تھا یہ وہاں آیا جہاں پاک سین صلوات اللہ علیھا کے دونوں لعل زمین پر آرام فرما تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار