

Loading content...
جس وقت یہ ظالم ان معصوموں کو لے کر دربار میں پہنچے تو اُس وقت دربار میں ابن زیاد ملعون کے ساتھ قاضی شریح بھی کرسی پر بیٹھا ہوا تھا شہزادوں کی نگاہ قاضی شریح پر پڑی تو حوصلہ بڑھ گیا کہ یہ ہماری سفارش کرے گا مگر اُس نے دوسری طرف منہ پھیر لیا کیونکہ اسے ڈر تھا کہ کہیں ابن زیاد ملعون پر یہ راز افشا نہ ہو جائے کہ یہ دونوں اتنے دن اُسی کے گھر مہمان رہے ہیں ،قاضی شریح فوراً دربار سے باہر آگیا اور اس انتظار میں رہا کہ کب اس پاک جوڑی کا فیصلہ ہوتا ہے، فرعونِ کوفہ نے انہیں قید کا حکم سنا دیا تو قاضی اس وقت گھر آگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار