

Loading content...
انہوں نے اپنے گھوڑوں کا رخ ان معصوموں کی طرف موڑ دیا، گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز سن کر دونوںمعصوم ڈر کر بیدار ہوگئے،انہوں نے اٹھ کر بھاگنے اور چھپنے کی کوشش کی مگراُس گھوڑے سوار دستے نے ان کے گرد گھیرا ڈال لیا، یہ معصومعلیہم الصلوات والسلام ایک ہی جگہ سہم کر کھڑے ہو گئے، ان میں سے ایک ملعون نے پوچھا کہ تم کون ہو؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر ہم آپ کوبتادیں توآپ ہم پر کوئی ظلم تو نہیں کریں گے؟ اس نے جواب دیا کہ ہم کوئی ظلم نہیں کریں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار