

Loading content...
16ذوالحجہ کی شام کو اسے اطلاع ملی کہ ایک قافلہ کوفہ سے مدینے کی طرف جارہا ہے، اس قافلہ میں قاضی کا ایک قابل اعتماد شخص بھی تھا جس کا نام غالباً سعد کندی تھا، قاضی نے اسے کہا کہ میں تمہیںایک راز کا امین بناتا ہوں تم میرے راز کو راز رکھنا اور میری امانت کا خیال رکھنا اس کے بعد اس نے اُسے ساری بات بتائی اور کہا کہ رات کو قافلے کی تیاری سے پہلے میں وہ دونوں معصوم تمہارے پاس پہنچا دوں گا،تم انہیں مدینے ان کے گھر پہنچا دینا اس کندی شخص نے وعدہ کیا کہ میں تمہاری امانت بخیر پہنچا دوں گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار