

Loading content...
یہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے وہ لعل تھے جو اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کوفہ آئے تھے، بڑے شہزادے کا نام جناب محمدؐ علیہ الصلوات والسلام تھا،جو 8سال کے تھے اوران کے ہی ساتھ دوسرے معصوم جناب ابراہیمعلیہ الصلوات والسلام تھے جن کی عمر 7سال سے کچھ کم تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار