

Loading content...
اس طرح کوفہ میں سب سے پہلے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کا فتویٰ اسی قاضی شریح ملعون نے دیاتھا اور اس کے بعد دوسرے علماء نے اس پر اپنی تصدیقی مہریںثبت کی تھیں، یہاں صرف اتنا ہی تعارف کافی ہے، تفصیل بیان کرنے سے بات لمبی ہو جائے گی… (R_150)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار