

Loading content...
٭ الفتنة اشد من القتل یعنی فتنہ وفساد پھیلانا قتل سے بھی بڑا جرم ہے ،کیونکہ قتل کی سزا قتل ہے مگر اس میں معافی کی گنجائش موجود ہے اور چونکہ فتنہ وفساد اس سے بھی بڑا جرم ہے اس لئے اُس کی سزا صرف اور صرف قتل ہو سکتی ہے، لہٰذا میں فتنہ و فسادکو جوازِ قتل بنادوں گایہ سن کر ابن زیاد ملعون نے اس کی پیٹھ تھپکتے ہوئے کہا شاباش تم یزید ملعون کے صحیح نمک حلال ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار