

Loading content...
اس ملعون نے یہ بات قبول کر لی، ابن زیاد ملعون نے وہ صندوق غلاموں سے اٹھوا کر اس کے سردابی کمرے (تہہ خانے)میں رکھوا دیا، دودن بعد ابن زیاد ملعون رات کے وقت پھر اس کے پاس پہنچ گیا اور اس سے کہا کہ مجھے جنگ کیلئے ان دیناروں کی ضرورت پڑگئی ہے وہ دینار مجھے اٹھا دو،تم نے انہیںکہاں رکھا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار