

Loading content...
بات اس کی سمجھ میں آگئی کہ میں نے اسے ایک لاکھ دینار دینے کا وعدہ کیا ہے اور میرے وعدے پر کوئی بھی اعتبار نہیں کرسکتا کیونکہ میں نے اب تک کوئی وعدہ پور اہی نہیں کیا، پھر ابن زیاد ملعون نے فوراً ایک بڑا صندوق منگوایا، اوراس میںاِس ملعون نے 50ہزار دینار ڈالے اور قاضی کے گھر پہنچ گیا، رات کا وقت تھا، قاضی استقبال کیلئے گھر سے باہر آیا ،وہ اسے ایک علیحدہ کمرے میں لے گیا اور اس نے کہا کہ معاویہ ابن ابو سفیان ملعون نے میرے پاس ایک لاکھ دینار بھیجوائے ہیں کیونکہ کربلا کی جنگ صاف نظر آرہی ہے اور پتہ نہیں کہ اُس کا انجام کیا ہوتا ہے، اس لئے میں یہ ایک لاکھ دینار تمہیں امانت کے طور پر دے رہا ہوں، اگر میں مر جائوں تو تم یہ میرے اہل خانہ تک پہنچا دینا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار