

Loading content...
اس وقت ابن زیاد ملعون نے اِس قاضی شریح کو بلا کر کہا تھا کہ میں تمہیں ایک لاکھ دینار دوں گا تم امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کا فتویٰ دے دو مگریہ ملعون رضامند نہیں ہوا تھا،یہ دیکھ کر ابن زیاد ملعون سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ قاضی شریح جیسا لالچی آدمی آخر فتویٰ کیوں نہیں دے رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار