

Loading content...
واقعہ کچھ یوں تھا کہ جس وقت ابن زیاد ملعون نے اہل کوفہ کو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے خلاف جنگ کیلئے اکسانا شروع کیا تو کوئی بھی اس جنگ کیلئے تیا رنہ ہوا ما سوائے خوارج کے، کیونکہ باقی سب یہی کہتے تھے کہ کسی مسلمان کا خون کسی مسلمان پر حلا ل نہیں ہوتا اس لئے ہم مسلمانوں کے خلاف جنگ نہیں کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار