

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو اس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے مصائب ختم ہو ں، ان کا پاک گھر آباد ہو، سب مومنین اس گھر کے پاک وارث امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو پرسہ دیتے ہوئے عرض کریں آقا سارے گھر کی نگاہیں آپ پر مرکوز ہیں، آپ تشریف لائیں گے تو یہ سارا پاک گھردوبارہ آباد ہوگا، ہر پاک بی بیؐ اپنے بیٹوؐں کے سر پر سہرے باندھے گی، آپ آئیں گے تو سارے گھر میں خوشیوں کا موسم لوٹ آئے گا، چودہ صدیاں گزر چکی ہیں آپ نے پاک دادیوں صلوات اللہ علیہن کا پاک گھر آباد نہیںفرمایا اب تو امت ِملعون سے انتقام لیں اور اپنی پاک دادیوں صلوات اللہ علیہن کو ابدی خوشیوں سے سرشار فرمائیں ،سب مل کر پاک شہنشاہعجل اللہ فرجہ الشریفکی پاک بارگاہ میں عرض کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار