

Loading content...
جناب عباس علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا میں وعدہ کرتا ہوں کہ نہ تو میں وہاں کوفیوں سے الجھوں گا نہ ہی جنگ کروں کا اور نہ ہی اپنے بھائی کو بچائوں گا امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایاتو پھر آپ کیوں جانا چاہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار