

Loading content...
جناب عباس علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا مجھے بھی جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کرائیں، امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے روتے روتے ہاتھ سے اشارہ فرمایااس وقت جناب عباس علیہ الصلوات والسلام نے نگاہ فرمائی تو دیکھا کہ مسجدِ کوفہ کے مینارپر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام سر جھکائے کھڑے ہیںعین اس وقت ظالم نے دوسری ضرب لگانے کا ارادہ کیاجناب عباس علیہ الصلوات والسلام نے تڑپ کر عرض کیاآقا مجھے ایک لمحے کیلئے کوفہ جانے کی اجازت دیں، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے روتے روتے پوچھا کہ آپ کوفہ کیوں جانا چاہتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار