

Loading content...
جناب عباس علمدار علیہ الصلوات والسلام نے یہ سنتے ہی اپنے پاک راہوار کو ایڑھ لگائی ،تلاش کرنے پر جب شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام پر نگاہ پڑی تو ان کی عجیب کیفیت دیکھی، ذوالجناح پاک کی باگیں ہاتھوں سے چھوٹی ہوئی تھیں، رکابوں میں سے پاؤںنکلے ہوئے تھے راہوار کی کوچ پر ماتھا ٹکا ہوا تھا اور آنکھوں سے آنسؤوں کی برسات جاری تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار