

Loading content...
اے میرے حبیب ازل جلَّ جَلَالَہ اب تو ہی ان کے اور ہمارے درمیان فیصلہ کرنا ، انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے انہوں نے ہمیں بلایا اور پھر ہماری نصرت سے دست کش ہو گئے اورپھر دکھوں میں ہمیں تنہا چھوڑدیا، اب تُو ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو ہمارے انتقام کیلئے جلدی بھیجنا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار