

Loading content...
مینار کے نیچے لوگوں کا ایک جمِ غفیر جمع ہونا شروع ہو گیا اِدھرجناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے مینار کی سیڑھیوں پر چڑھنا شروع کیاکاتو سب کی نگاہیں ان پر مرکوز ہو گئیں اس مجمع میں کئی لوگوں رو رہے تھے اورکئی خوش تھے، جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام جس وقت مینار کے اوپر پہنچ گئے تو وہاں پہنچ کر آپ نے فرمایا کہ اگر اجازت ہو تو ہم دو رکعت نماز ادا کرنا چاہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار