

Loading content...
غالباً اس زمانے میں مسجد کوفہ کے کئی مینار ہوں گے ورنہ اس مینار کی تخصیص نہ کی جاتی یہ ملعون چھ جوانوں کے پہرے میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو لے کر مسجد کے مینار کی طرف روانہ ہوا اور دوسری طرف عمر ابن نافع ملعون نے کوفہ میں منادی کر دی کہ جس نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو شہید ہوتے ہوئے دیکھنا ہو تو وہ بازار کفش گراں میں پہنچ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار