

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ بکیر ابن حمران نہروانی جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو لے کر روانہ ہوا، اسے حکم دیا گیا تھا کہ تم انہیں مسجد کے اُس مینار پر لے جا کر شہید کرو جو بازارِ کفش گراں اور آہن گراں کے ساتھ ملحق ہے یعنی جہاں لوگ لوہے کے سامان کی خرید و فروخت کرتے تھے اور وہیںجوتے بھی فروخت کیے جاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار