

Loading content...
رشید ملعون ایک فوجی دستے کے ساتھ انہیں لے کر بازار قصاباں کی طرف روانہ ہوا، ان کے چاروں طرف فوج تھی کیونکہ ان کے قبیلہ کی طرف سے حملے کا امکان تھا جس وقت رشید ملعون انہیں لے کر بازار پہنچا تو وہاں جناب ہانیعلیہ السلام نے دو رکعت نمازادا کرنے کی اجازت طلب کی جو فوراً مل گئی انہوں نے نماز ادا کی، پھر دعا فرمائی، دعا کے دوران رشید ملعون نے تلوار کا وارکیا جو خطا ہو گیا اس ملعون نے فوراً دوسری ضرب لگائی تو خون کا فوارہ جاری ہوا …(R_147)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار