

Loading content...
اب تو ہمیں اس زندگی کے جہنم سے ہر صورت میں نجات ہی چاہیے، اس ملعونِ ازل نے اپنے غلام رشیدکو حکم دیا کہ انہیں قصابوں کے بازار میں لے جاؤ اور تمام لوگوں کے سامنے شہید کردو، بازارِ قصاباں قبیلہ مذحج ومراد کے محلے کے سامنے تھا، جس وقت اس ملعون ازل نے یہ حکم دیا تو جناب ہانیعلیہ السلام نے فرمایا… الحمدللہ ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار