

Loading content...
اُن کے بعد اُس ملعون کے سامنے جناب عباس بن جعدہ بن ہبیرہ بن مخزوم بن عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کو پیش کیا گیا، یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے بھانجے جناب جعدہ علیہ الصلوات والسلام کے فرزند تھے، انہیں بھی ابن زیاد ملعون نے شہید کرنے کا حکم دیا اُن کے بعد جناب عمارہ بن صلخب ازدیعلیہ السلام آئے ان کو بھی شہید کرنے کا حکم دے دیا گیا اور انہیں ازدیوں کے محلے میں شہید کیا گیا، اُن کے بعد عبداللہ بن عزیز کندیعلیہ السلام کو پیش کیا گیا انہیں بھی شہید کرنے کا حکم دیا گیا…(R_146)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار