

Loading content...
ملعون ازل نے کہا کہ انہیں بھی اسی وقت دربار میں پیش کیا جائے، ایک فوجی دستہ ان تمام ساتھیوں کو لے کر آگیا جو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے جرم میں گرفتار تھے، سب سے پہلے جناب عبدالاعلیٰ کلبی علیمیعلیہ السلام کو دربار میں پیش کیا گیا(یہ جناب حبیب ابن مظاہرعلیہ السلام کے ساتھ مل کر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے بیعت لیتے رہے تھے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار