

Loading content...
بکیر ابن حمران ملعون ایک فوجی دستے کے ساتھ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو لے کر روانہ ہوا، پورے دربار پر موت کا سناٹا طاری تھا،اُس وقت ایک ملعون نے آکر فرعونِ کوفہ سے کہا کہ اب جناب ہانیعلیہ السلام اور جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے باقی ساتھیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار