16-(شہادت جناب مسلم بن عقیل ) | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 250 - Jamanshah
نثر (Prose)
اور چوتھی اور آخری وصیت یہ ہے کہ اگر ہم پر احسان کر سکو تو ہمارا یہ خون آلودہ لباس اورہمارا باقی سامان ہمارے اہل وعیال تک پہنچا دینا، ان کے پاس ہماری یہ یاد گار رہ جائے گی ۔