

Loading content...
فرمایاہماری پہلی وصیت یہ ہے کہ تم ہماری طرف سے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی طرف ایک خط روانہ کردینا،ہماری طرف سے سلام لکھنا اور عرض کرنا کہ اب آپ کوفہ تشریف نہ لائیں کوفہ آپ کے قابل نہیں رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار