

Loading content...
یہ ایک مسلمہ ہے کہ جو لوگ اصول کے ساتھ دشمنی رکھتے ہیں وہ فروع کے بڑے سخت پابند ہوتے ہیں… اِس ملعون نے وصیت اس لئے بھی نہیں سنی کیونکہ وہ جانتا تھا کہ ابن زیاد ملعون نے اسے یہ وصیت پوری تو کرنے نہیں دینی اور وصیت کا پورا کرنا واجب ہے اورمیں ترک واجب کا گناہگار نہ ہو جاؤں، لیکن اُس وقت ابن زیاد ملعون نے کہا اے ملعونِ ازل وصیت سننے میں کیا حرج ہے پوری کرنا یا نہ کرنا بعد کا مسئلہ ہے کم از کم سنو تو سہی کہ آخر فرماتے کیا ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار