

Loading content...
امتلاء القدح دماً،پیالہ خون سے بھر گیا ،انہوں نے خون آلودہ پانی زمین کے سپر د کر دیا،اس کے بعد دوبارہ پانی طلب کیا، اس غلام نے دوبارہ پانی پیش کیا، انہوں نے پھرپانی کا جام ہونٹوں سے لگایا ،ہونٹوں کا خون ایک بار پھر پانی میں شامل ہو گیا ، انہوں نے یہ پانی بھی زمین کے سپرد کردیا … (بحوالہ ریاض القدس جلد 1ص119)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار