

Loading content...
انتظار گاہ میںآنے والوں کے لئے ٹھنڈے پانی کے گھڑے رکھے ہوئے تھے تاکہ دورانِ انتظار اگر کسی کو پیاس محسوس ہو تو وہ با آسانی پانی پی سکے، جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے ایک بار ان گھڑوں پر نگاہ فرمائی پھر اپنے بندھے ہوئے ہاتھوں پر نگاہ فرمائی پھر اس کے بعد مسلم بن عمر الباہلی سے مخاطب ہو کر فرمایا ہمیں پیاس لگی ہے پانی تو پلاد واس ملعون نے جواب دیا کہ یہ پانی آپ کیلئے نہیں رکھا ہوا…(R_142)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار