

Loading content...
انہوں نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی یہ حالت دیکھی تو ابن اشعث ملعون سے کہنے لگے کہ تم جیسا بدبخت بھی شائد ہی پوری کائنات میں کہیں ہو، کہ تم نے اپنی ماں کے گھر سے ان کا مہمان گرفتار کر کے کندی قبیلے کے منہ پہ لعنت کا ٹیکا لگا دیا ہے ، آج کے بعد کوئی بھی کندی قبیلے پر اعتبار نہیں کرے گا اور تمہیں سوائے لعنت کے کوئی یادبھی نہیں کرے گااس ملعون نے جواب دیا کہ اولوالامر کے حکم کی تعمیل کرنا عین اسلام ہے چاہے وہ روایاتِ عرب کے خلاف ہی کیوں نہ ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار