

Loading content...
ابن اشعث ملعون نے قصر دار الامارہ کے دروازے پر ناقہ کو بٹھایا جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کوناقہ سے اتارا اور اپنے فوجی دستے کی نگرانی میں انہیں لیکر قصر کے اندرداخل ہوگیا ،اُس وقت تک ابن زیاد ملعون دربار میں نہیں پہنچا تھا اور لوگ اس کے انتظار میںانتظار گاہ میں کھڑے تھے، یہاں پہنچ کر ابن اشعث نے دیکھا کہ کوفہ کے چار سردار سامنے کھڑے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار