

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ ابن اشعث ملعون جب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو لے کر قصر کے دروازے پرپہنچاتو اُس وقت جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اشعث ملعون سے فرمایا کہ تم امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو خط لکھ کر کوفہ کے حالات سے آگاہ کردو اور انہیں یہاں آنے سے منع کر دومگر اس ملعون نے بھی خط لکھنے سے انکار کر دیا …(R_141)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار