

Loading content...
فرماتے ہیں کہ یہ وجہ بھی نہیں بلکہ حقیقت یہ ہے میں اُس مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے دکھوں پرگریہ کناں ہوں جسے تم کوفیوں نے گھر بھی نہیں رہنے دیا اور کوفہ بھی نہیں آنے دو گے اور تم لوگوں نے یہ بھی نہیں سوچا کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہین بھی ہیں جو ازل کی پردہ دار ہیں، تم سب لوگ تو ظلم پر تیار نظر آرہے ہو اور اللہ جانے ان کے ساتھ تم کیا سلوک کرو گے …(R_140)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار