16-(شہادت جناب مسلم بن عقیل ) | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 245 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوسری طرف ابن اشعث ملعون آہستہ آہستہ دیوار کی اوٹ میں چھپتا چھپاتا ہواآیا اس نے اپنی تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھا تو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی آہستہ آہستہ آواز آئی