

Loading content...
9ذوالحجہ بمطابق 8ستمبربروز منگل کوفہ کے محلہ بجیلہ میں طوعہ خاتون سلام اللہ علیھا کے گھرمیں ایک مسافر مہمان تھے یہ محلہ قبیلہ بجیل کا محلہ تھا یہ وہ مظلوم مسافر تھے کہ جن کا سارا شہر دشمن بن چکا تھا ، زخموں سے چور چورتھے، ہونٹوں سے خون جاری تھا،سر اطہربھی زخمی تھا ، زِرہ کی کڑیاں ٹوٹی ہوئی تھیں جن میں سے خون ٹپک رہا تھا ،اس وقت وہ مسافر زمین پر بیٹھے سر جھکائے انوارِ اِلٰہیہ کے جلوؤں میںمستغرق تھے یہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار