

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو ان مظلوموں پر روا رکھے گئے ہر ظلم کا حساب ہو اور ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ میں فریاد کریںکہ آقا صدیاں گزر گئی ہیں اور ان مظلومین کا انتقام ابھی تک تشنہئِ تکمیل ہے آپ جلد از جلد تلوارِ انتقام بے نیام کریں اورایک ایک ظالم سے انتقام لیں تاکہ ان مظلومین کا افسردہ دل ہمیشہ ہمیشہ کیلئے شاد ہوجائے،آؤ ہم سب مل کر اپنے پاک شہنشاہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ میں پرسہ بھی پیش کریں اورالتجا بھی کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار