

Loading content...
اُس وقت اُن ملعونوں نے چھتوں پر اپنے آدمی چڑھا دیئے جنہوں نے تیروں کی نوکوں پر کپڑے باندھ کر ان کے اوپر روغن زیتون لگا کر پھر انہیں آگ لگا کر تیروں کی بارش شروع کر دی یعنی دست بدست جنگ کی بجائے بزدلانہ جنگ شروع کردی اور ساتھ ہی ظالمین نے اجتماعی حملہ کردیا مگر کیفیت یہ تھی کہ ملعونوں کی لاشوں سے کوفہ کی گلیاںبند ہو چکی تھیں کہ کوئی گھوڑا بھی انہیں عبور نہیں کر سکتا تھا …(R_138)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار