

Loading content...
اُس وقت ابن زیاد ملعون نے کہا کہ او ملعونو یہ تو ایک جوان ہے جس کے سامنے تمہاری یہ حالت ہے، کل ہمارا شہنشاہ ِکربلا علیہ الصلوات والسلام کے جوانوں سے مقابلہ ہونا ہے وہاں تو سارا گھر ہی ایسے جوانوں کے ساتھ بھرا ہواہے پھروہاں تم کیا کرو گے ،پھر اس ملعون نے 500جنگجو جوانوں کی فوج روانہ کی اور کہا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ فوج بھی نا کافی ہو گی ہاں کوئی دھوکہ یا فریب دو پھر فتح پا سکو گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار