

Loading content...
سارا لشکر بدحواس ہو کر بھاگا یہ جو180 آزمودہ کار سپاہی آئے تھے ان میں سے ایک بھی واپس نہ پلٹ سکا،اُس وقت محمد بن اشعث ملعون نے ایک آدمی ابن زیاد ملعون کی طرف بھگایا کہ جلدی جلدی ایک بڑی فوج ہماری مدد کیلئے روانہ کرو، جنگ ہمارے ہاتھ سے نکل چکی ہے اُس نے جواباً کہا کہ تم اتنی بڑی فوج لے کر گئے تھے اورتم فردِ واحد کا مقابلہ بھی نہیں کر سکے اس نے جواب دیا کہ یہ صرف فردِ واحد ہی نہیں بلکہ میدانِ کارزار کا فردِ واحد و لا شریک بھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار