

Loading content...
پھر ملک الموت سے مزید فرمایا کہ پہلے تو تم کسی کی گردن پہ پائوں رکھ کریا کسی کے سینے پر سوار ہو کر اس کی روح قبض کرتے ہو مگر آج ان کے نزدیک بھی آنے کی کوشش نہ کرنا بلکہ کوفے کی گلیوں کے اوپر ہی پرواز کرتے رہو روحیں میری تلوار کے خوف سے آسمان کی طرف خود ہی پرواز کریںگی تم انہیں اوپر سے ہی دبوچتے رہو جیسے جنگل کو آگ لگے تو حشرات الارض اوپر اڑتے ہیں اور پرندے انہیں فضا میں ہی جھپٹ لیتے ہیں آج تم بھی ان روحوں کوویسے ہی جھپٹتے جاؤ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار