

Loading content...
کوفی عورتیں اور مرد اپنے اپنے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر یہ جنگ دیکھنے میں مصروف تھے، دشمنوں نے حملہ کیا، گھمسان کا رن پڑا،مگرجناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی جنگ کا عالم یہ تھا کہ جو بھی سامنے آتایہ اسے گردن سے پکڑکر آسمان کی طرف پھینک دیتے اور کیفیت کچھ یوںہوتی کہ کتبِ مقاتل کے الفاظ ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار