

Loading content...
اس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے 60سال کی ضعیفی کے باوجود اپنی طرف بڑھتے ہوئے ان سواروں پر پہلا حملہ کیا، ایک ہی بار تلوار چمکی، پھراہل کوفہ نے یہ منظر دیکھا کہ چالیس گھوڑے بے سوار ہو کر گلیوں میں دوڑ رہے تھے اس کے بعدباقی سب ملعونوں نے مل کر حملہ کر دیا ادھر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے رجز پڑھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار