

Loading content...
بعض لوگوں نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں یہ بھی لکھا ہے کہ انہوں نے فرمایا تھا کہ ہم جناب ہانیعلیہ السلام کے انتقام کے لئے تلوار اٹھارہے ہیں ،مگر یہ بات خلافِ واقعہ ہے کیونکہ جناب ہانی علیہ السلام کو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بعد شہید کیا گیا تھا، جس وقت ظالمین کا لشکر سامنے آیا تو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اگر تم مرد ہو اور مردوں کی اولاد ہوتو پھر ایک ایک کر کے میرے ساتھ جنگ کرو تاکہ تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ جنگ ہوتی کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار