

Loading content...
آپ فوراً باہر آگئے اور اس کھجور کی طرف بڑھے جہاں رات کو آپ اپنا راہوار چھوڑ کر گئے تھے ، آپ نے اپنے راہوار کو اسی کھجور کے نیچے سرجھکائے کھڑا ہوا پایا ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ ساتھ ہی ایک کندی کا کھجوروں کا باغ تھااور رات کوآپ کا یہ رہوار اسی باغ میں رہ گیا تھا اور صبح جس وقت آپ گھر سے باہر تشریف لائے تو اُس کندی نے آپ کو راہوار پیش کیا، خیر آپ نے راہوار کا تنگ درست کیا اور جلدی سے اس پرسوار ہو گئے… (R_134)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار