

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے جواباًفرمایا کہ ہم مصلّٰیٔ نماز پر تشریف فرما تھے کہ ایک لمحے کیلئے ہماری آنکھ لگ گئی اِسی دوران ہم نے دیکھا کہ شہنشاہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام تشریف لے آئے ہیں اور انہوں نے دور کھڑے ہو کر اپنی باہیں کھول کر ہمیں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار